اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی کا 90موڑ کھاد ڈیلر کے گودام پر چھاپہ

You are currently viewing اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی کا 90موڑ کھاد ڈیلر کے گودام پر چھاپہ

ضلعی انتظامیہ کا کھاد مافیا کے گرد شکنجہ مزید  سخت

چیچہ وطنی میں بڑی کارروائی کے دوران 3862 بوری کھاد برآمد
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان حسن کے گوداموں پر چھاپے
اڈا 90 موڑ پر ایم ایس قمر ٹریڈرز کی جانب سے سٹاک رجسٹر نہ کرانے کی اطلاع تھی
اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نے سٹاک سرکاری تحویل میں لیکر گودام سیل کردیا
ڈیلر کو تین لاکھ روپے جرمانہ۔

This Post Has 2 Comments

Leave a Reply