ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے چیچہ وطنی کا دورہ

You are currently viewing ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے چیچہ وطنی کا دورہ

ساہیوال :عثمان بزدار حکومت کی طرف سے ضلع ساہیوال میں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ان منصوبوں پر کام کی پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے چیچہ وطنی کا دورہ کیا اور چیچہ وطنی شہر اور نواحی علاقوں میں روڈز،سکولز ،سپورٹس اور سیوریج کی مختلف سکیموں پر کام چیک کیا-اے سی عثمان حسن،ڈی ڈی ڈویلپمنٹ اکرم وٹو اور تعمیراتی محکموں کے افسران ہمراہ تھے-ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پرہدایت کی کہ منصوبوں پر اچھی کوالٹی کے میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے منصوبوں کے لئے وافر فنڈز موجود ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ٹھیکدار مقررہ وقت کے اندر مکمل کریں-انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ساہیوال پنجاب حکومت کی توجہ کا خصوصی مرکز ہے کسی منصوبے میں ناقص میٹریل پکڑا گیا تو ذمہ دار کو نہیں چھوڑوں گا-جن محکموں کے منصوبے ہیں ان کے افسران بھی سائٹس وزٹ کریں تاکہ کام کی رفتار تیز ہو-

This Post Has 6 Comments

  1. קמגרה למכירה במודיעין פעמים רבות אנחנו יודעים שאנחנו צריכים לעשות משהו, אבל “רק הפעם” פשוט נמנעים מלעשות את זה, פשוט כי זה דורש יותר מדי מאמץ. אותו הדבר

Leave a Reply