ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس

You are currently viewing ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس

ساہیوال :ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے بھٹہ مزدوروں کو سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء میں سستی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مزدوروں کی سوشل سیکورٹی رجسٹریشن نہ کرانے والے بھٹہ مالکان کی تفصیلات مانگی لیں-ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلیینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کے اجلاس میں اس حوالہ سے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا-ڈپٹی کمشنر نے تمام رجسٹرڈ بھٹہ مزدوروں کو فوری سوشل سیکورٹی کارڈز جلد جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضلع کے کسی بھٹے پر چائلڈ لیبر کا کیس سامنے نہیں آنا چاہیئے مالکان مزدوروں کو مقررہ اجرت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائیں-انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ بھٹہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی کام نہ کرنے والے سوشل سیکورٹی اور ای او بی آئی افسران کے لئے ضلع میں کوئی جگہ نہیں ہے بھٹہ مزدوروں کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کے لئے آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا جائے -انہوں نے مزید کہا کہ رہ جانے والے بھٹہ مزدوروں کی کورونا ویکسینیشن جلد مکمل کرائی جائے-اجلاس میں محکمہ لیبر،پراسیکیوشن،پولیس،بہبود آبادی و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور بھٹہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی-

This Post Has 8 Comments

  1. קמגרה למכירה במודיעין פעמים רבות אנחנו יודעים שאנחנו צריכים לעשות משהו, אבל “רק הפעם” פשוט נמנעים מלעשות את זה, פשוט כי זה דורש יותר מדי מאמץ. אותו הדבר

  2. Justin McCarty

    Hello,

    Wondering if you accepted guest posts on your site. Also would you be willing to insert links in existing posts?

    How much would you charge for this?

    Justin

Leave a Reply