ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی صدارت میں چیچہ وطنی میں ریونیو خدمت کچہری

You are currently viewing ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی صدارت میں چیچہ وطنی میں ریونیو خدمت کچہری

چیچہ وطنی :ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ نے چیچہ وطنی میں ریونیو خدمت کچہری کاانعقاد ,

ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے ,ایےسی عثمان حسن ,تحصیلدار غلام غوث دستگیر اور محکمہ مال کے دیگر افسران بھی موجود تھے, ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کی درخواستوں کی شنوائی کی ، حل کے احکامات دیئے ,انہوں نے کہاریونیو خدمت کچہریوں میں عوام کے مسائل حل فوری حل کیئے جارہے ہیں:
وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت عوام کو انکی دہلیز پر سروسز فراہمی مشن ہے۔
ہر ماہ کے آغاز میں ریونیو کچہری کا مقصد ایک چھت تلے شکایات کا ازالہ ہے,دیہی مرکز مال پر بھی ریونیو سے متعلقہ سہولیات فراہم کی گئیں ہیں,
عوامی خدمت ریونیو کچہری کو عوام میں بھرپور پزیرائی مل رہی ہے, انہوں نے مزید کہا وزیراعلی پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی وژن کے تحت کام کر رہے ہیں۔بعد ازاں انہوں نے پٹواریوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔

This Post Has One Comment

Leave a Reply