ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

سنپال برادری کا رائے مرتضے اقبال ایڈووکیٹ کی حمائیت کا اعلان

کسووال سنپال چوک پر مقیم سنپال فیملی نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار این اے 149 اور پی پی 201 رائے محمد مرتضی اقبال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا.اس کے علاوہ بھی مختلف برادریوں کی سرکردہ شخصیات نے حمائیت کا اعلان کیا ہے ۔

Leave a Reply

Close Menu