ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

اڈہ 90موڑ مسلم لیگ ن الیکشن کیمپ کی افتتاحی تقریب

پاکستان مسلم لیگ ن اڈہ 90موڑ پر انتخابی کیمپ آفس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں چوہدری محمد طفیل امیدوار این اے 149 ۔
چوہدری شاہد منیر فاروق امیدوار PP202 ۔
چوہدری محمد حنیف PP. 201
ملک جمشید لنگڑیال چیئرمین کماند کونسل نے کیا اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

Leave a Reply

Close Menu