ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 149 میں علی جاوید کو نامزد کردیا

پیپلزپارٹی نے حلقہ این اے 149 میں سابق وفاقی وزیر مملکت بیگم شہناز جاوید کے بیٹے علی جاوید کو نامزد کردیا جبکہ پی پی 200 شہزاد سعید چیمہ ۔پی پی 201 چودھری شفقت علی چیمہ۔پی پی 202 چودھری منشا باٹھ ایڈووکیٹ کے امکانات ہیں۔

Leave a Reply

Close Menu