ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

سابق ایم این اے چودھری منیر ازھر کا دست راست پی ٹی آئی میں

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری منیر ازھر کے دست راست محمد زبیر بٹ کی راۓ حسن نواز سے ملاقات پی ٹی ای کی بھر پور حمایت کا اعلان۔ان کے علاوہ بھی کئی اہم شخصیات ۔وکلا نے بھی بھرپور حمائیت کا اعلان کیا ہے ۔

Leave a Reply

Close Menu