ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے

الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار این اے 162 بورے والہ چودھری نذیر احمد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے ۔چودھری نذیر احمد سابق ممبر قومی اسمبلی ہیں

Leave a Reply

Close Menu