ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

نواحی گاوں 35 بارہ ایل کی تمام برادریوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حمائیت کردی

نواحی گاوں 35 بارہ ایل کی آرائیں سید اعوان رانا گجر ملک برادیوں کی سرکردہ شخصیات نے میاں افتخارالحق نمبردار کے ڈیرہ پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراین اے 149 رائے مرتضی اقبال اور پی پی 200 سے چودھری وحیداصغر ڈوگر کی حمائیت کا اعلان کردیا

Leave a Reply

Close Menu