ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

نواحی گاوں 26گیارہ ایل کی مختلف برادریوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کی حمائیت کردی

نواحی گاوں 26 گیارہ ایل کی مختلف برادریوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار این اے 149 چوہدری طفیل جٹ پی پی 200 رانا ریاض احمد خان پی پی 202 چوہدری شاہد منیر فاروق کی چوہدری عبدالحمید گجر کے ڈیرے پر حمائیت کا اعلان کردیا

Leave a Reply

Close Menu