چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
صادق سنجرانی اور حکومت کی جیت
صادق سنجرانی کو 44 ووٹ پڑے
جبکہ تحریک عدم اعتماد کے حق میں 50 ووٹ پڑے پانچ ووٹ ریجیکٹ ہوے
اجلاس شروع ہوا تو 64 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے لیے ہاتھ کھڑا کیا جب خفیہ رائے شماری ہوئی تو اپوزیشن کو 50 ووٹ ملے جبکہ کامیابی کے 53 ووٹ درکار تھے
اپوزیشن کے اپنے ہی ارکان اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کر گئے
چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
