ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی گئی ۔قرارداد پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے پیش کی

Leave a Reply

Close Menu