آفغان طالبان کا بارہ رکنی وفد عبدالغنی برادر کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کرے گا ۔یاد رہے کہ زلمے خلیل بھی پاکستان میں موجود ہیں ان سے بھی ملاقات کا امکان ہوسکتا ہے ۔
افغان طالبان وفد کی پاکستان آمد
