وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نیازی آج اپنی 67ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔وائس آف چیچہ وطنی کی پوری ٹیم انہیں دلی مبارکباد پیش کرتی ہے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی کے لئے دعا گوہ۔اللہ پاک انہیں پاکستان اور غریب عوام کی خوشحالی و فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
سالگرہ مبارک وزیر اعظم پاکستان
