تحصیل بھر کی سٹوڈنٹس کونسلز کے عہدے داران کی تقریب حلف برداری گورنمنٹ ہائی سکول بورے والا روڈ چیچہ وطنی منعقد ہوئی ۔مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے راہنما رائے حسن نواز خاں نے عہدیداران سے حلف لیا۔تقریب میں اساتذہ کرام اور طلبا و طالبات کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

