ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور کا قرنطینہ سینٹر ساہیوال کا دورہ

جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور کا قرنطینہ سینٹر ساہیوال کا دورہ

ساہیوال ۔جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور کا دورہ ساہیوال ۔ کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کے علاج سے متعلق سہولیات کا جائزہ
کمشنر محمد احسن وحید اور ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی اجلاس میں تفصیلی بریفنگ ۔
ساہیوال ڈویژن میں فی الوقت کوئی متاثرہ مریض نہیں ۔ کمشنر محمد احسن وحید ۔
ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لئے قیوم ہسپتال مختص کرکے تمام طبی سہولیات یقینی بنا دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ۔
جی او سی اوکاڑہ کا ضلعی انتظامیہ کے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار ۔
قیوم ہسپتال اور گورنمنٹ کالج میں قائم قرنطینہ سنٹر کا بھی دورہ۔

Leave a Reply

Close Menu