وزیراعظم پاکستان عمران خان سے تحریک انصاف کے مرکزی راہنما رائے حسن نواز خاں ،ممبر قومی اسمبلی رائے محمد مرتضیٰ اقبال خاں اور صوبائی وزیر پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری کی ملاقات, چیچہ وطنی میں اکنامک زون جمنیزیم اوردیگر اہم علاقائی مسائل پر وزیراعظم کو بریف کیا گیا اور مسائل کے حل کی یقین دہانی لی گئی۔
