وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری، تحریک انصاف کے مرکزی راہنما رائے حسن نواز خاں، ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضے اقبال خاں ایڈووکیٹ کی دفتر خارجہ میں ملاقات جس میں پارٹی امور زیر بحث رہے ۔بعدازاں تینوں لیڈران نے وزیر خارجہ کو بہترین سفارت کاری پر مبارک باد پیش کی
وزیر خارجہ سے تحریک انصاف کے راہنماؤں کی ملاقات
