ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

چیچہ وطنی میں درختوں اور پودوں کے دشمنوں کی کارروائی

چیچہ وطنی میں درختوں اور پودوں کے دشمنوں کی کارروائی

انوکھی دشمنی

کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے مخالفین۔
چیچہ وطنی کے نواحی گاوں 108 بارہ ایل میں نامعلوم شر پسند رات کی تاریکی میں آرے سے درخت کاٹ کر انہیں ضائع کرگئے ۔

Leave a Reply

Close Menu