ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی صدارت میں یوم القدس کے موقع پر علمائے کرام کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی صدارت میں یوم القدس کے موقع پر علمائے کرام کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر ساہیوال ذیشان جاوید کی صدارت میں علمائے کرام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں یوم القدس کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر نے علمائے کرام کے بھرپور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

Leave a Reply

Close Menu