ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

نماز عیدالاضحی کے اوقات

نماز عیدالاضحی کے اوقات

چیچہ وطنی: عیدالاضحی کی نماز مختلف مقامات پرنہایت عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ شہر میں سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ میں ہو گا جس میں نماز عید مفتی محمد ساجد صبح سوا سات بجے پڑھائیں گے ،دوسرا بڑا اجتماع مرکزی نور المساجد میں ہو گا جہاں مفتی ظہیر الدین بابر 8 بجے ،مدرسہ تجویدالقرآن درس پیر جی عبد الحفیظ رائے پوری چھ بجے، مرکزی مسجد عثمانیہ ہاﺅسنگ سکیم میں عبداللطیف خالد چیمہ7 بجے،مرکزی بر لب نہر مسجد اہلحدیث چھ بج کر دس منٹ، مرکزی امام بارگاہ دربار اہلبیت بلاک نمبر4 آغا رفیق عابدی ساڑھے سات بجے، نورانی مسجد ہاﺅسنگ کالونی میں سات بجے ،مسجد پرانی چیچہ وطنی میں 8 بجے ،پرائمری سکول 170/9-L حافظ عبدالرحمن 8 بجے ،پرائمری سکول 170/9-L مسجد اہلحدیث میں حافظ عبدالجبار8 بجے،مسجد ابوبکر میں مفتی عبدالغفور ساڑھے آٹھ بجے۔

Leave a Reply

Close Menu