ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں ساہیوال کے مختلف کالجز میں تقاریب

یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں ساہیوال کے مختلف کالجز میں تقاریب

ساہیوال :یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں ساہیوال کے تمام گرلز اور بوائز کالجز میں بھی خصوصی تقاریب منعقد ہوئیں جس میں اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے بھر پور شرکت کی۔ان تقاریب کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز شباب فاطمہ تھیں۔ طلبہ و طالبات نے اپنے اپنے کالجز مین ریلیاں نکالیں جن مین کشمیری عوام کے حق خود ارادیت اور بھارتی ظلم وستم کی مذمت کی گئی-انہوں نے بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیر کے عوام سے ہونے والے ظلم و ستم کی مذمت کی گئی تھی

Leave a Reply

Close Menu