ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

نئے ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے چارج سنبھال لیا

نئے ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے چارج سنبھال لیا

ایس ایس پی محمد کاشف اسلم صاحب نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ۔

Leave a Reply

Close Menu