ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر نے ضلع بھر میں قائم تمام غیر قانونی پٹرول پمپس اور تیل ایجنسیوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے

ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر نے ضلع بھر میں قائم  تمام غیر قانونی پٹرول   پمپس اور تیل ایجنسیوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے

ساہیوال :ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے ضلع بھر میں قائم تمام غیر قانونی پٹرو ل پمپس اور آئل ایجنسیوں کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تاکہ قیمتی انسانی زندگیوں کا تحفظ کیا جا سکے -انہوں نے کورونا ضابطہ اخلاق پر عمل کرانے والے تمام افسران اور محکمہ سول ڈیفنس کو ھدایت کی کہ وہ غیر قانونی یونٹس کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا سامان بھی ضبط کریں – انہوں نے نائب تحصیلدار رانا محمد ارشد کی طرف سے اڈا داد فتیانہ میں ایک غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کرنے کو سراہا اور کہا کہ دوسرے پرائس مجسٹریٹسساہیوال :ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے ضلع بھر میں قائم تمام غیر قانونی پٹرو ل پمپس اور آئل ایجنسیوں کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تاکہ قیمتی انسانی زندگیوں کا تحفظ کیا جا سکے -انہوں نے کورونا ضابطہ اخلاق پر عمل کرانے والے تمام افسران اور محکمہ سول ڈیفنس کو ھدایت کی کہ وہ غیر قانونی یونٹس کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا سامان بھی ضبط کریں – انہوں نے نائب تحصیلدار رانا محمد ارشد کی طرف سے اڈا داد فتیانہ میں ایک غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کرنے کو سراہا اور کہا کہ دوسرے پرائس مجسٹریٹس بھی چیکنگ کے دوران انسانی جانوں کے لئے خطر ہ بننے والے کاروباروں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے ماسک کا استعمال لازمی کریں تا کہ وائرس کی موجودہ لہر سے بچا جا سکے – بھی چیکنگ کے دوران انسانی جانوں کے لئے خطر ہ بننے والے کاروباروں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے ماسک کا استعمال لازمی کریں تا کہ وائرس کی موجودہ لہر سے بچا جا سکے

Leave a Reply

Close Menu