ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر          

کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ کی صدارت میں ڈویژنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

ساہیوال :کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،15کروڑ روپے مالیت کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری،سکیموں کی منظوری کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت دی گئی…

0 Comments
Close Menu