ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کا دورہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال

You are currently viewing ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کا دورہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال

ساہیوال :حکومت پنجاب کی طرف سے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لئے 5 ارب روپے کا منصوبہ پایہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا- ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے محکمہ بلڈنگز کے حکام کو کام ہر صورت 20 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی -ڈپٹی کمشنر نے منصوبہ پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ،ایکسئین بلڈنگز،بائیو میڈیکل انجینئیر و دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ خود سائٹ کا وزٹ کرکے ضروری احکامات دیئے- انہوں نے مسنگ فیسلٹیز بلاک کیلئے مشینری ، فرنیچر و دیگر سامان خریداری کا پراسس جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی-ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
منصوبہ کی تکیمل سے ڈی ایچ کیو پر بڑھتے لوڈ میں کمی آئیگی پراجیکٹ پر اچھی کوالٹی کے میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ کام کی تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی-ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا مریضوں اور ان کے لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا-اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنارہی ہے.

This Post Has 7 Comments

  1. uniswap pool

    קמגרה הוא אחד מתחליפי הויאגרה הנפוצים והאיכותיים ביותר, אשר נמכר בעשרות מיליוני יחידות בכל רחבי העולם. מדובר בתכשיר המטפל בבעיות השגת זקפה אשר מקורן בגורמים שונים, וזאת על ידי הרחבת כלי הדם ובעיקר באזורים הקשורים ליחסי המין. ההרחבה מאפשרת זרימת דם משופרת לאיבר המין, ומכאן להשגת זקפה מלאה וממושכת יותר. fabric token uniswap liquidity pool

  2. קמגרה למכירה בהרצליה אנשים באים אליה מהצפון, מהמרכז ומהדרום. לא לחינם נחשבת הרצליה לאחת מהערים המובילות בישראל בתחום הפנאי והבילויים. הרצליה היא עיר תוססת, עם מפגשים אנושיים רבים, metamask token factory example

Leave a Reply